مشتق شکن
From Wikipedia, the free encyclopedia
احصا میں دالہ f کا مشتق شکن یا غیرواضح تکامل[2]
ایسی فنکشن F ہے جس کا مشتق f کے برابر ہو، یعنی F ′ = f
۔
مشتقشکن کی تقویم کے عمل کو مشتقشکنی (یا غیرواضح تکامل) کہتے ہیں۔ مشتق شکن کا رشتہ واضح تکامل سے حسابان کے بنیادی قضیہ کے ذریعہ بنتا ہے: فنکشن کا وقفہ پر واضح تکامل برابر ہے اس فنکشن کے مشتقشکن کی وقفہ کے کناروں پر اقدار کے فرق کے ۔
دیگر معلومات اصطلاح, term ...
اصطلاح | term |
---|---|
مشتق شکن |
antiderivative |
بند کریں