الحاق کا معاہدہ 2005ءیورپی یونین کے رکن ممالک اور بلغاریہ اور رومانیہ کے درمیان ایک معاہدہ ہے۔ یہ یکم جنوری 2007ء کو نافذ ہوا۔ اس معاہدے نے بلغاریہ اور رومانیہ کے یورپی یونین میں الحاق کا اہتمام کیا اور یورپی یونین کے پہلے کے معاہدوں میں ترمیم کی۔ اس طرح یہ یورپی یونین کی آئینی بنیاد کا ایک لازمی حصہ ہے۔
بیلجیم کی بادشاہت، جمہوریہ چیک، ڈنمارک کی بادشاہت، وفاقی جمہوریہ جرمنی، جمہوریہ اسٹونیا، جمہوریہ الانیا (یونان)، اسپین کی بادشاہت، جمہوریہ فرانس، آئرلینڈ، جمہوریہ اطالیہ (اٹلی)، جمہوریہ قبرص، جمہوریہ لٹویا، جمہوریہ لتھوانیہ، لکسمبرگ کی گرانڈ ڈچی، جمہوریہ ہنگری، جمہوریہ مالٹا، ہالینڈ کی بادشاہت، جمہوریہ آسٹریا، جمہوریہ پولینڈ، جمہوریہ پرتگال، جمہوریہ سلووانیہ، سلاوک جمہوریہ، جمہوریہ فن لینڈ، سویڈن کی بادشاہت، مملکت متحدہ عظیم برطانیہ و شمالی آئرلینڈ (یورپی یونین کی رکن،ریاستوں) اور جمہوریہ بلغاریہ اور رومانیہ، متعلق جموریہ بلغاریہ اور رومانیہ کے یورپی یونین میں الحاق کے