معرکہ چاکن
مراٹھوں اور مغلوں کے درمیان ۱۶۶۰ کی جنگ From Wikipedia, the free encyclopedia
مراٹھوں اور مغلوں کے درمیان ۱۶۶۰ کی جنگ From Wikipedia, the free encyclopedia
معرکہ چاکن سنہ 1660ء کے جولائی تا اگست میں مرہٹہ سلطنت اور مغلیہ سلطنت کے درمیان میں پیش آیا۔[1] اس معرکے میں مغل افواج کی کمان مغل صوبیدار شائستہ خان کے ہاتھ میں تھی جب کہ مرہٹہ فوج مرہٹہ سلطنت کے بانی اور پہلے چھترپتی شیواجی کی سربراہی میں شریک ہوئی۔ اس معرکے میں مرہٹوں کو مغلوں کے ہاتھوں سخت ہزیمت اٹھانی پڑی اور مغل فتحیاب رہے۔
معرکہ چاکن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ مرہٹہ سلطنت کی فتوحات | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
مرہٹہ سلطنت | مغلیہ سلطنت | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
فرنگوجی نرسالا | شائستہ خان | ||||||
طاقت | |||||||
نامعلوم | نامعلوم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.