معرکہ کولہاپور
From Wikipedia, the free encyclopedia
معرکہ کولہاپور مرہٹہ چھترپتی شیواجی اور عادل شاہی افواج کے درمیان میں 28 دسمبر 1659ء کو صوبہ مہاراشٹر کے شہر کولہاپور کے قریب پيش آیا۔ شیواجی نے اس معرکے میں انہی جنگی چالوں کو استعمال کیا جنہیں مغلیہ سلطنت کے بانی ظہیر الدین بابر نے رانا سانگا کے خلاف برتا تھا، میمنہ اور میسرہ کے اسی مدبرانہ استعمال نے اس جنگ کو خاصی شہرت بخشی۔
اجمالی معلومات معرکہ کولہاپور, تاریخ ...
معرکہ کولہاپور | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ مرہٹہ سلطنت کی فتوحات | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
مرہٹہ سلطنت | بیجاپور سلطنت | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
شیواجی نیتاجی پالکر گوداجی جادھو واڑ شیدی ہلال انگلے سدھوجی پوار مہادک واگھ |
رستم زمان فضل خان فاتح خان سرجیراؤ گھاڑگے باجی گھورپڑھے ملک عتبر سعادت خان یعقوب خان انکش خان سنتاجی گھاٹگے | ||||||
طاقت | |||||||
3,500 | 10,000 | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
1000+ | 7000+ |
بند کریں