ملکہ ایلزبتھ مادر ملکہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایلزبتھ اینجلا مارگوریٹ بوئس-لیون (انگریزی: Elizabeth Angela Marguerite Bowes-Lyon) مملکت متحدہ اور ڈومینین کے شاہ جارج ششم کی بیوی تھیں۔ اپنے شوہر کی وفات کے بعد اپنی بیٹی ملکہ ایلزبتھ دوم سے ابہام سے بچنے کے لیے انھیں ملکہ ایلزبتھ مادر ملکہ (انگریزی: Queen Elizabeth The Queen Mother) کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ [18]
اجمالی معلومات صاحب جلال, ملکہ ایلزبتھ مادر ملکہ ...
صاحب جلال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
(انگریزی میں: Elizabeth Bowes-Lyon) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (برطانوی انگریزی میں: The Honourable Elizabeth Angela Marguerite Bowes-Lyon) | ||||||
پیدائش | 4 اگست 1900ء [1][2][3][4][5][6][7] ہیچ ان [8]، لندن | ||||||
وفات | 30 مارچ 2002ء (102 سال)[1][2][3][4][5][7][9] رائل لاج [10][11] | ||||||
وجہ وفات | نمونیا | ||||||
رہائش | بکنگھم محل (11 دسمبر 1936–) کلیرنس ہاؤس (1953–2002) | ||||||
شہریت | مملکت متحدہ [12][13] متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (12 اپریل 1927–) | ||||||
آنکھوں کا رنگ | نیلا | ||||||
رکنیت | رائل سوسائٹی [14] | ||||||
شریک حیات | جارج ششم (26 اپریل 1923–6 فروری 1952)[4][15][16][17] | ||||||
اولاد | ایلزبتھ دؤم [4][16]، شہزادی مارگریٹ، سنوڈن کی کاؤنٹیس [4][16] | ||||||
خاندان | خاندان ونڈسر | ||||||
مناصب | |||||||
برطانوی ہمسر ملکہ | |||||||
برسر عہدہ 11 دسمبر 1936 – 6 فروری 1952 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | ہمسر ملکہ ، ارستقراطی ، مادر ملکہ | ||||||
مادری زبان | برطانوی انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں