![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c0/Nagpur_State_flag.png/640px-Nagpur_State_flag.png&w=640&q=50)
مملکت ناگپور
From Wikipedia, the free encyclopedia
مملکت ناگپور (Kingdom of Nagpur) اٹھارویں صدی کے اوائل میں دیوگڑھ کے گونڈ حکمرانوں کی طرف سے قائم کی جانے والی ایک ریاست تھی۔ اٹھارویں صدی کے وسط میں اس پرمراٹھوں کا قبضہ ہو گیا۔ اس کا دار الحکومت ناگپور شہر تھا۔
اجمالی معلومات Nagpur State ریاست ناگپورनागपुर, تاریخ ...
Nagpur State ریاست ناگپور नागपुर | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1818–11 دسمبر 1853ء | |||||||||
Flag | |||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1818 | ||||||||
• | 11 دسمبر 1853ء | ||||||||
| |||||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، اڑیسہ (بھارت) | ||||||||
Princely States of India - Nagpur |
بند کریں
انیسویں صدی میں اس کا تصادم سلطنت برطانیہ سے ہوا جو ہندوستان میں قدم جما چکی تھی۔ 1818ء میں یہ سلطنت برطانیہ کے تحت ایک نوابی ریاست بن گئی۔ 1853ء میں اسے برطانوی ہند میں شامل کر کے ناگپور صوبہ بنا دیا گیا۔