میر وایس ہوتک
From Wikipedia, the free encyclopedia
حاجی میر وایس خان ہوتک (پیدائش: 1673ء— وفات: نومبر 1715ء) جسے شاہ میرویس غلجی بھی کہا جاتا ہے، قندہار افغانستان میں غلجی پشتونوں کے ایک بااثر قبائلی سردار تھے۔[2][3] آپ نے ہوتکی سلطنت کی بنیاد رکھی جو افغانستان اور ایران کے علاقے میں 1709ء سے 1738ء تک قائم رہی۔[4] اپریل 1709 میں صفوی سلطنت کے گورنر گورگین خان کو قتل کرنے کے بعد اس نے لوئی قندھار ("گریٹر قندھار") کا اعلان کیا جو اب جنوبی افغانستان میں موجود ہے۔ افغانستان میں صوبہ قندھار کے لوگ اب حاجی میر وایس ہوتک کو “میر وایس نیکہ“ یا ”میر وایس بابا“ کے نام سے جانتے ہیں جس کا مطلب ”دادا میر وایس“ یا “بابا میر وایس“ کے ہیں۔[5]
اجمالی معلومات میر وایس ہوتک, معلومات شخصیت ...
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 1673ء ![]() قندھار ![]() | |||
وفات | 1 نومبر 1715ء (41–42 سال) ![]() قندھار [1] ![]() | |||
مدفن | قندھار ![]() | |||
شہریت | ![]() ![]() | |||
اولاد | محمود ہوتکی ![]() | |||
والدہ | نازو توخی ![]() | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | ہوتکی سلطنت ![]() | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان ![]() | |||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں