میمونہ بنت حارث
حضرت محمد کی بیوی / From Wikipedia, the free encyclopedia
ام المؤمنین میمونہ بنت حارث (پیدائش: 592ء— وفات: دسمبر 671ء) پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج میں سے ایک تھیں۔آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری زوجہ تھیں۔آپ نے 51ھ میں وفات پائی ۔
اجمالی معلومات میمونہ بنت حارث, (عربی میں: مَيْمُونَة بِنْت ٱلَحَارِث ٱلْهِلَالِيَّة) ...
میمونہ بنت حارث | |
---|---|
(عربی میں: مَيْمُونَة بِنْت ٱلَحَارِث ٱلْهِلَالِيَّة) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 592ء مکہ |
وفات | دسمبر672ء (79–80 سال) مکہ ، سلطنت امویہ |
مدفن | مکہ |
شہریت | عرب |
شریک حیات | ابو رہم بن عبدالعزیٰ (–629)[1] محمد بن عبداللہ (629–8 جون 632)[1] |
والدہ | ہند بنت عوف بن زہیر |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
بند کریں