مینا عام
From Wikipedia, the free encyclopedia
شارق (common myna) برصغیر میں پایا جانے والا ایک عام پرندہ ہے، جو اپنے بھورے جسم، سیاہ سر، آنکھوں کے گرد پیلے حلقوں اور پیلی ٹانگوں کی وجہ سے آسانی سے پہچانا جا سکتا ہے۔ شارق کی لمبائی 23 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔ جبکہ نر کا اوسط وزن 109.8 گرام اور مادہ کا اوسط وزن 120-138 گرام ہوتا ہے۔
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف شارق, صورت حال ...
شارق | |
---|---|
ایک شارق پرندہ | |
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
کم تشویشناک انواع (IUCN 3.1)BirdLife International (2008). [http://www.iucnredlist.org/apps/redlist/details/147664 Acridotheres tristis۔. : آئی یو سی این 2008 میں. آئی یو سی این سرخ فہرست برائے معدومیت کے خطرے میں شامل انواع. اخذ کردہ 23 February 2009. | |
اسمیاتی درجہ | نوع [1][2][3][4][5][6][7] |
جماعت بندی | |
مملکت: | Animalia |
جماعت: | Aves |
طبقہ: | عصفوری نسل |
خاندان: | Sturnidae |
جنس: | Acridotheres |
نوع: | A. tristis |
سائنسی نام | |
Acridotheres tristis[1][2][4][5][3][6][7] لنی اس ، 1766 | |
شارق پرندے کی تقسیم. اصل علاقے نیلے اور متعارف شدہ سرخ رنگ میں. | |
| |
درستی - ترمیم |
بند کریں