From Wikipedia, the free encyclopedia
Max Planckپیدائش:23 اپریل، 1858ء
میکس پلانک | |
---|---|
(انگریزی میں: Max Karl Ernst Ludwig Planck) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Max Karl Ernst Ludwig Planck) |
پیدائش | 23 اپریل 1858ء [1][2][3][4][5][6][7] کائل [8][9] |
وفات | 4 اکتوبر 1947ء (89 سال)[1][2][3][4][5][6][7] گوتتینجین [10][9] |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | کائل میونخ |
شہریت | جرمن سلطنت جمہوریہ وایمار نازی جرمنی |
مذہب | لوتھریت[11] |
رکن | سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، رائل سوسائٹی ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ، سیکزن اکیڈمی آف سائنس ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، روس کی اکادمی برائے سائنس ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [12]، قومی اکادمی برائے سائنس |
مناصب | |
پروفیسر [13] | |
آغاز منصب 1885 | |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس |
|
مادر علمی | میونخ یونیورسٹی (1874–) جامعہ ہومبولت |
ڈاکٹری مشیر | Alexander von Brill گستاو کرچوف[14] Hermann von Helmholtz |
ڈاکٹری طلبہ |
|
تلمیذ خاص | والٹتھر بوتھ ، گستاف لوڈوگ ہرٹز ، میکس وون لیو |
پیشہ | نظریاتی طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، طبیعیات دان [15]، فلسفی [16] |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [17][18]، جرمن [19][20] |
شعبۂ عمل | نظری طبیعیات ، طبیعیات [21]، حرحرکیات [21]، فلسفہ [21] |
ملازمت | میونخ یونیورسٹی ، جامعہ ہومبولت |
کارہائے نمایاں | پلانک کا مستقلہ |
اعزازات | |
کاپلی میڈل (1929)[22] تمغا میکس پلانک (1929) فرینکلن میڈل (1927) نوبل انعام برائے طبیعیات (1918)[23][24] ہیلمولٹز میڈل (1914) آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1919)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1918)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1917)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1916)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1915)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1914)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1913)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1912)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1911)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1910)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1909)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1908)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1907)[25] | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
جرمن ماہر طبیعیات۔ میونخ اور برلن میں تعلیم پائی۔ 1885ء میں کیل یونیورسٹی میں طبیعیات کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ 1889ء سے 1928ء تک برلن یونیورسٹی میں طبیعیات کی تعلیم دی۔ 1930ء سے 1935ء تک قیصر ولیم انجمن ترقی سائنس کا صدر رہے ہیں۔ نظریۂ مقدار کی وجہ سے بین الاقوامی شہرت حاصل کی۔ شعاع کاری کے بارے میں بھی ایک اصول وضع کیا جو اس کے نام کی نسبت سے مشہور ہے۔ 1918ء میں نظریۂ مقدار وضع کرنے کے صلے میں انھیں طبیعیات کا نوبل انعام ملا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.