نائب صدر قبرص (انگریزی: Vice President of Cyprus) قبرص میں دوسرا سب سے اہم سیاسی عہدہ ہے۔ 1960ء کے آئین کے مطابق نائب صدارت ایک ترک قبرصی کے لیے مخصوص ہے۔ تاہم 1974ء کے بعد سے یہ نشست خالی ہے۔ اس کے علاوہ 1960ء کے آئین کے تحت تین وزرا کے عہدے بھی ترک قبرصیوں کے لیے مخصوص ہیں جو نائب صدر قبرص کی طرف سے مقرر کیے جائیں گے۔

دیگر معلومات №, تصویر ...
تصویر نام
(پیدائش–وفات)
دور منتخب صدر
(پیدائش–وفات)
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا
1 فاضل کوچک
(1906–1984)
16 اگست 1960 18 فروری 1973 1959ء
1968ء

مکاریوس سوم[1]
(1960–1977)
2 رؤف دینک تاش
(1924–2012)
18 فروری 1973 15 جولائی 1974
(معزول)
1973ء
خالی (15 جولائی 1974–تاحال)
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.