![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e7/Nagat_El-Sagheera.jpg/640px-Nagat_El-Sagheera.jpg&w=640&q=50)
نجات الصغیرہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
نجات الصغیرہ (انگریزی: Najat Al Saghira) ایک مصری گلوکارہ اور اداکارہ ہے۔ وہ 1976ء میں فلموں سے ریٹائر ہو گئیں تاہم وہ 2002ء گلوکاری کرتی رہیں۔ نجات نے پانچ سال کی عمر میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور وہ 59 سال بعد ریٹائر ہوئیں۔ [1][2][3][4]
اجمالی معلومات نجات الصغیرہ, معلومات شخصیت ...
نجات الصغیرہ | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 اگست 1938ء (86 سال) ![]() قاہرہ ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کارہ ، ادکارہ ![]() |
مادری زبان | مصری عربی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | مصری عربی ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
وہ مصری موسیقی کے سنہرے دور جو 1940ء 50ء اور 60ء کی دہائیوں ہر محیط ہے کی اہم رکن تصور کی جاتی ہیں۔