From Wikipedia, the free encyclopedia
نیلاگیری ضلع بھارت کی ریاست تمل ناڈو کا ایک ضلع ہے۔ نیلاگیری پہاڑ جو مغربی گھاٹ پہاڑی سلسلے کا حصّہ ہے اسی ضلع میں ہے اس لیے اسے یہ نام ملا ہے۔ 2637 میٹر اونچی دوڈابیٹا چوٹی یہاں کا سب سے بلند مقام ہے۔
நீலகிரி மாவட்டம் Nilagiri Mavattam | |
---|---|
ضلع | |
تامل ناڈو (بھارت) میں واقع | |
ملک | بھارت |
ریاست | تمل ناڈو |
ضلع | نیلاگیری |
قیام | فروری 1882 |
صدر دفتر | اوٹی |
تعلقہ | ادگا منڈلم، کونور، کندہ، کوٹاگری، گوڈلور، پنتلور |
حکومت | |
• ناظم شہر | ڈاکٹر پی شنکر آئی اے ایس |
رقبہ | |
• ضلع | 2,565 کلومیٹر2 (990 میل مربع) |
بلندی | 2,789 میل (9,150 فٹ) |
آبادی (2011)[1] | |
• ضلع | 735,394 |
• کثافت | 421.97/کلومیٹر2 (1,092.9/میل مربع) |
• میٹرو | 454,609 |
زبانیں | |
• دفتری | تمل ناڈو |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 643001 |
ٹیلی فون کوڈ | 0423 |
آیزو 3166 رمز | [[آیزو 3166-2:IN|]] |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | TN-43 |
ساحل | 0 کلومیٹر (0 میل) |
عظیم ترین شہر | اوٹی |
جنسی تناسب | M-49.6%/F-50.4% ♂/♀ |
خواندگی | 80.01%% |
قانون ساز اسمبلی | منتخبہ |
قانون ساز اسمبلی اراکین | 3 |
Precipitation | 3,520.8 ملیمیٹر (138.61 انچ) |
اوسط درجۂ حرارت (سالانہ) | −6 °C (21 °F) |
اوسط درجۂ حرارت (موسمِ گرما میں) | 6 °C (43 °F) |
اوسط درجۂ حرارت (موسمِ سرما میں) | −12 °C (10 °F) |
ویب سائٹ | nilgiris |
ناگاپٹنم-گوڈلور قومی شاہراہ اس ضلع سے گزرتی ہے۔ اس کے علاوہ نیل گِری گھاٹ سڑک تمل ناڈو، کیرالا اور کرناٹک کے شہروں سے جوڑتی ہے۔ میٹوپالائم سے اوٹی تک نیلاگیری پہاڑی ریلوے کا سفر سیاحوں کے لیے دلچسپ احساس ہے۔ مشہور اردو فلم دل سے کا ایک گانا یہاں سے تصویرکشی کی ہے۔
نیلاگیری ضلع میں بنیادی طور پر باغبانی کی زراعت عام ہے۔ یہاں کی معیشت گاجر، آلو، چائے، کوفی، پھل، مصالحہ جات جیسے فصلوں پر منحصر کرتی ہے۔
مغربی گھاٹ کے 250 سے 1000 میٹر تک کی بلندی میں نم پتجھڑ جنگلات موجود ہیں۔ تین قومی باغستان نیلاگیری کو تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ موکورتی قومی باغستان، موتوملے قومی باغستان اور سائیلینٹ ویلی قومی باغستان۔ یہ تمام علاقہ نیلاگِری مُتحفّظہ کُرۂ حیات کا حصّہ ہے۔
2001ء کے مردم شماری کے مطابق آبادی کی تفصیلات درجِ ذیل ہے۔
کُل آبادی | مرد | عورت | جنسی تناسب | |
---|---|---|---|---|
دیہی | 307,532 | 151,874 | 155,658 | 1,025 |
شہری | 454,609 | 226,477 | 228,132 | 1,007 |
کُل | 762,141 | 378,351 | 383,790 | 1,014 |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.