![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/4f/Nilgiri_Hills_Tamil_Nadu.jpg/640px-Nilgiri_Hills_Tamil_Nadu.jpg&w=640&q=50)
نیلگیری پہاڑ
From Wikipedia, the free encyclopedia
نیلاگیری سلسلۂ کوہ بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے مغرب میں واقع کوہستانی سلسلہ ہے جو مغربی گھاٹ کا حصہ ہے۔ اس کوہستانی سلسلے میں 2000 میٹر بلند 24 تک کے پہاڑ ہیں۔
اجمالی معلومات نیلاگیری پہاڑ Nilgiri Hills, بلند ترین مقام ...
نیلاگیری پہاڑ Nilgiri Hills | |
---|---|
![]() نیلاگیری پہاڑ کا منظر | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 2,637 میٹر (8,652 فٹ) |
اسما | |
ترجمہ | نیلا پہاڑ Blue Mountains (تمل زبان) |
جغرافیہ | |
مقام | تمل ناڈو، جنوبی ہند |
ریاست/صوبہ | IN |
سلسلہ کوہ | مغربی گھاٹ |
ارضیات | |
قسم پہاڑ | انحراف[1] |
کوہ پیمائی | |
آسان تر راستہ | NH 67 (سیٹیلائٹ منظر) یا نیلاگیری پہاڑی ریلوے |
بند کریں