وائی ٹیس بیرنگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
وائی ٹیس بیرنگ (بپتسمہ 5 اگست 1681، وفات 19 دسمبر1741)[4][nb 1] also known as Ivan Ivanovich Bering[5] ایک ڈنمارکی ملاح تھا، س کا پورا نام وائی ٹیس جوناسین بیرونگ تھا۔ اس کی وجہ شہرت [[بحریہ بیرںک میں مہمات ہیں، جسے بعڈ میں اسی کے نام سے منسوب کر دیا گيا تھا۔ اس کی مہمات کو ھو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس نے 1728ء میں مشرفی سائے بیریا اور الاسکا ک وجدا کرنی والی آبنائے بیرنگ کو پار کر کے تحریہ چک چی (بحر منجمند شمالی) میں رسائی حاصل کی۔ اس مہم کے نتیجہ میں الاسکا اور مشرقی سائبیریا کے ایک دوسرے سے ملے ہونے کا مفروضہ غلط ثابت ہو گيا۔ مہمات کے دوسرے مرحلے کے دوران جولائی 1741ء میں سرزمین الاسکا دریافت کی۔[6]
اجمالی معلومات وائی ٹیس بیرنگ Vitus Bering, (ڈینش میں: Vitus Jonassen Bering) ...
وائی ٹیس بیرنگ Vitus Bering | |
---|---|
(ڈینش میں: Vitus Jonassen Bering) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ڈینش میں: Vitus Jonassen Bering) |
پیدائش | 5 اگست 1681ء [1] ہورسینس [2][1] |
وفات | 8 دسمبر 1741(1741-12-08) (aged 60) Bering Island، روس |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت ڈنمارک سلطنت روس |
زوجہ | آنا بیرنگ |
عملی زندگی | |
پیشہ | مہم جو ، بحری افسر |
پیشہ ورانہ زبان | ڈینش زبان [3] |
وجہ شہرت | مہم جو/کھوجی |
عسکری خدمات | |
وفاداری | سلطنت روس |
شاخ | امپیریل روسی بحریہ |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں