واہ کینٹ
واہ کینٹونمنٹ / From Wikipedia, the free encyclopedia
واہ کینٹ (انگریزی: Wah Cantonment)۔ واہ کینٹ پاکستان کا ایک عسکری شہر ہے جو صوبہ پنجاب کے شہر ٹیکسلا سے منسلک اور راولپنڈی / اسلام آباد سے 30 کلومیٹر (19میل) شمال مغرب میں واقع ہے۔یہ پاکستان میں سب سے اعلی درجے کے ترقی یافتہ مقامات میں سے ایک ہے۔
اجمالی معلومات واہ کینٹ, ملک ...
واہ کینٹ | |
---|---|
ملک | ![]() |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ڈویژن | راولپنڈی |
قیام | 1951 |
رقبہ | |
• شہر | 90.65 کلومیٹر2 (35 میل مربع) |
بلندی | 471 میل (1,545 فٹ) |
آبادی (2012) | |
• کثافت | 3,861/کلومیٹر2 (10,000/میل مربع) |
• شہری | 350,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
General Post Office(GPO) | 47040 |
ٹیلی فون کوڈ | 0514 |
ویب سائٹ | www.wahcantt.com/ |
بند کریں