وجیا مہتا
بھارتی مراٹھی فلم اور تھیٹر ہدایت کار / From Wikipedia, the free encyclopedia
وجیا مہتا (انگریزی: Vijaya Mehta) (ولادت: 4 نومبر 1934ء)[2] مشہور بھارتی مراٹھی فلم اور منچ ہدایت کار ہیں اور متعدد فلموں میں بطور اداکارہ بھی کام کیا ہے۔ ان کو 1986ء میں فلم راؤ صاحب کے لیے بھارت کا قومی فلم اعزاز برائے معاون اداکارہ دیا گیا۔[3]
اجمالی معلومات وجیا مہتا, معلومات شخصیت ...
وجیا مہتا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 نومبر 1934ء (90 سال)[1] وادودارا |
شہریت | بھارت برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ممبئی یونیورسٹی |
پیشہ | فلمی ہدایت کارہ ، منظر نویس ، منچ اداکارہ ، فلم اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، ادکارہ |
اعزازات | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں