From Wikipedia, the free encyclopedia
ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست۔ یہ ملک کے مشرقی ساحل پر واقع ہے۔ ستر اشاریہ سات لاکھ رہائشی افراد کے ساتھ، ورجینیا امریکا کی 12 ویں سب سے آباد اور رقبے کے لحاز سے 35 ویں سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس کا نام برطانیہ کی ملکہ اہلزبتھ اول کے اوپر رکھا گیا تھا، جو کے ہمیشہ غیر شادی شدہ رہنے کی وجہ سے انگریزی میں virgin کہلائی جاتی تھیں۔ یہ ریاست “پرانی سلطنت“ بھی کہلائی جاتی تھی اور کبھی کبھی “صدارت کی ماں“، کیونکہ یہاں آٹھ امریکی صدر پیدا ہوئے ہیں۔
ماقبل | فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ تاریخ ریاستی درجہ 25 جون 1788 آئین منظور ہونے کی تاریخ |
مابعد |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.