ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تخلیق مضامین شہر
From Wikipedia, the free encyclopedia
دنیا بھر میں پھیلے لاکھوں شہروں پر مضامین تحریر کرنے اور ان کو معیاری بنانے کے لیے اردو ویکیپیڈیا کے صارفین اس منصوبہ کے تحت کام کرتے ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعہ دو طرح سے مضامین تحریر کیے جاتے ہیں:
- اردو ویکیپیڈیا کے صارفین خود مضمون تحریر کرتے ہیں۔
- روبہ جات کے ذریعہ مضامین تحریر کروائے جاتے ہیں۔
|
ذیل میں اس منصوبہ کی مکمل کارکردگی مہینوں اور سالوں کے لحاظ سے موجود ہے۔ تمام صارفین سے اس منصوبہ میں شرکت کی درخواست ہے۔
- اطلاع
- اگر آپ کسی شہر یا متعدد شہروں پر مضامین تحریر کروانا چاہتے ہیں تو اس صفحہ پر موجود طریقہ سے درخواست دیں، جلد ہی مضمون/مضامین تحریر کردیے جائیں گے۔