ویکی ڈیٹا
ویکیڈیٹا ایک آزاد قاعدہ دانش ہے جسے انسان اور روبہ جات یکساں طور پر پڑھ اور ترمیم کر سکتے ہیں / From Wikipedia, the free encyclopedia
ویکی ڈیٹا ایک آزاد قاعدہ دانش (knowledge base) ہے جسے انسان اور روبہ جات یکساں طور پر پڑھ اور ترمیم کر سکتے ہیں۔ ویکی ڈیٹا کا مقصد یہ ہے کہ ویکیمیڈیا کے تمام منصوبہ جات کے ڈیٹا میں اضافہ کیا جائے نیز اس ڈیٹا کا ایک مرکز ہو جس تک مجموعی طور پر رسائی ممکن ہو؛ جس طرح منصوبہ ویکیمیڈیا العام میں تمام وسائط اور ملفات یکجا کیے جاتے ہیں اور ان تک رسائی انتہائی سہل ہو گئی ہے۔[1][2]
اجمالی معلومات دستیاب, مالک ...
ویکی ڈیٹا کا صفحہ اولیں | |
دستیاب | متعدد الالسنہ |
---|---|
مالک | مؤسسہ ویکیمیڈیا |
بانی | ویکیمیڈیا برادری |
ویب سائٹ | www.wikidata.org |
تجارتی | نہیں |
آغاز | 30 اکتوبر 2012ء (2012ء-10-30) |
بند کریں