![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/90/Tina_Fey_Muppets_Most_Wanted_Premiere_%2528cropped_2%2529.jpg/640px-Tina_Fey_Muppets_Most_Wanted_Premiere_%2528cropped_2%2529.jpg&w=640&q=50)
ٹینا فے
امریکی اداکارہ، کامیڈین، مصنفہ، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر / From Wikipedia, the free encyclopedia
ایلزبتھ اسٹامٹینا ٹینا فے (انگریزی: Elizabeth Stamatina "Tina" Fey)(/feɪ/; پیدائش: 18 مئی 1970ء) امریکی اداکارہ، کامیڈین، مصنفہ، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ہیں۔ ان کی وجہ شہرت این بی سی اسکیچ کامیڈی سیریز Saturday Night Live ہے۔ ان کی نان فکشن کتاب Bossypants بیسٹ سیلرز کتاب مانی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات ٹینا فے, (انگریزی میں: Tina Fey) ...
ٹینا فے | |
---|---|
(انگریزی میں: Tina Fey) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Elizabeth Stamatina Fey) ![]() |
پیدائش | 18 مئی 1970ء (54 سال)[1][2][3][4] ![]() اپر ڈاربی ٹاؤن شپ، ڈیلاویئر کاؤنٹی، پنسلوانیا [5] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی ![]() |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ورجینیا (1988–1992) ![]() |
تخصص تعلیم | ڈراما ![]() |
تعلیمی اسناد | بی اے ![]() |
پیشہ | منظر نویس ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، فلم اداکارہ ، مصنفہ ، فلم ساز ، صوتی اداکارہ ، ہدایت کارہ ، مزاحیہ اداکار ، ادکارہ ، بدیہہ گو ، غنائیہ نگار ، آپ بیتی نگار ، ٹی وی پروڈیوسر ![]() |
مادری زبان | انگریزی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6] ![]() |
اعزازات | |
مارک ٹوئن انعام برائے امریکی مزاح (2010) ![]() اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز رائٹرز گلڈ آف امریکا ایوارڈ ![]() | |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں