پالینسیا کیتھیڈرل
From Wikipedia, the free encyclopedia
پالینسیا گرجاگھر (اسپینش میں:Catedral de san Antoln) پالینسیا اسپین میں وقوع پزیر ایک گرجاگھر ہے۔ یہ گرجہ گھر پامیر کے سنت انتونئس کے نام پر معنون کیا گیا ہے۔ یہ گرجاگھر 1321 سے 1504 عیسوی کے دوران بنایا گیا تھا۔ یہ ایک بڑا گوتھک انداز کا گرجاگھر ہے۔ اسے "نامعلوم خوب صوتی" بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ اسپین کے باقی گرجاگھروں جتنا مشہور نہیں ہے۔ اس کے اندرونی حصے میں فنّ تعمیر کا بہت خوش نما نمونہ ملتا ہے۔ یہ گرجا 130 میٹر سے زیادہ لمبا، 40 میٹر اونچا اور 50 میٹر چوڑا ہے۔ یہ اسپین اور یورپ کا سب سے بڑا گرجاگھر ہے۔
اجمالی معلومات Palencia Cathedral Catedral de San Antolín en Palencia, بنیادی معلومات ...
Palencia Cathedral Catedral de San Antolín en Palencia | |
---|---|
Palencia Cathedral | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | رومن کیتھولک |
ملک | ہسپانیہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | church |
ٹھیکیدار | Siglo XIV - Siglo XVI |
بند کریں