پال سمتھ (فیشن ڈیزائنر)
From Wikipedia, the free encyclopedia
سر پال سمتھ (Sir Paul Smith) ایک برطانوی ڈیزائنر ہے جس کا کاروبار اور ساکھ مردوں کے فیشن خصوصی طور پر سلائی پر مرکوز ہے۔ پاول سمتھ کو 2000ء میں ملکہ الزبتھ دوم نے نائٹ (knight) کے اعزاز سے نوازا۔ 1970ء میں ایک دکان کے ساتھ کمپنی کی بنیاد رکھنے کے بعد موجودہ دور میں اس کی دنیا بھر میں 300 سے زائد دکانیں اور سالانہ کاروبار 200 ملین برطانوی پاونڈ ہے۔[3]
اجمالی معلومات پال سمتھ, معلومات شخصیت ...
پال سمتھ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | جولائی 1946 (عمر سال) بیسٹن، ناٹنگھم شائر |
قومیت | برطانوی |
عملی زندگی | |
پیشہ | فیشن ڈیزائنر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ![]() |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں