پاناما دستاویزات میں مذکور شخصیات
From Wikipedia, the free encyclopedia
پاناما دستاویزات میں مذکور شخصیات پاناما دستاویزات میں بہت سی سیاسی اور مشہور شخصیات کا نام آف شور کمپنیوں کے مالک، شریک اور فوائد حاصل کرنے والوں کے طور پر آیا تھا۔ ان کی کچھ تفصیل یہ ہے۔[1] " انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس" (ICIJ) نے کہا تھا مئی 2016ء تک مکمل تفصیلی نام بیان کیے جائیں گے۔[1]
اس فہرست میں لاکھوں کمپنیوں اور شخصیات کے نام ہیں۔