پاور سپلائی (قوتِ فراہمی) کمپیوٹر میں استعمال ہونے والا وہ مجموعہ آلات جو دوسرے تمام چھوٹے بڑے اجزاءِ کمپیوٹر کو برقی قوت مہیا کرے اور اہم برقی ولٹیج (اے سی) کو تبدیل کرے (ڈی سی ) میں کمپیوٹر کی کچھ اقسام میں یہ عمومی طور پر ایک آٹومیٹک سسٹم کے ساتھ ہوتا ہے برعکس دوسرے کمپیوٹروں کے جن میں یہ اختیاری کلید(مینئول بٹن ) کے ساتھ ہوتا ہے۔ اکثر کمپیوٹر میں یہ خودکار ہی ہوتا ہے۔ اس کے آن اور آف ہونے کے اشارات کی بورڈ میں ہوتے ہیں۔ نیز اے سی سے ڈسی کے اشارات بھی ہوتے ہیں یہ عموماََ پانچ وولٹ تک کی بجلی مہیا کرتاہے اسی لیے کمپیوٹر کے تمام آلات اسی سے چلتے ہیں

پاور سپلائی (کمپیوٹر)

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.