پرتیونیال والدہ سلطان مسجد
From Wikipedia, the free encyclopedia
پرتیونیال والدہ سلطان مسجد (Pertevniyal Valide Sultan Mosque) جسے آق سرائے والدہ مسجد (Aksaray Valide Mosque) بھی کہا جاتا ہے (ترکی زبان: Pertevniyal Valide Sultan Camii, Aksaray Valide Sultan Camii) بھی کہا جاتا ہے، استنبول، ترکی میں سلطنت عثمانیہ کی ایک شاہی مسجد ہے۔
اجمالی معلومات پرتیونیال والدہ سلطان مسجد Pertevniyal Valide Sultan Mosque, بنیادی معلومات ...
پرتیونیال والدہ سلطان مسجد Pertevniyal Valide Sultan Mosque | |
---|---|
پرتیونیال والدہ سلطان مسجد | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | ترکیہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | مسلم، عثمانی معماری |
سنہ تکمیل | 1872 |
تفصیلات | |
مینار | 2 |
بند کریں