پرنامبوکو
From Wikipedia, the free encyclopedia
پرنامبوکو (Pernambuco) برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے جو شمال مشرقی علاقہ میں واقع ہے۔ ریاست کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ریسیف ہے۔ ریاست کے شمال میں پارائیبا اور سئیرا، مغرب میں پیاوی، جنوب میں الاگواس اور باہیا جبکہ مزرق میں بحر اوقیانوس واقع ہے۔
اجمالی معلومات پرنامبوکو, (پرتگالی میں: Pernambuco) ...
پرنامبوکو | |
---|---|
(پرتگالی میں: Pernambuco) | |
ریاست پرنامبوکو State of Pernambuco | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1889 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | برازیل [1] [2][3] |
دار الحکومت | ریسیف |
تقسیم اعلیٰ | برازیل |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔8°20′S 37°49′W [4] |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت−03:00 ، متناسق عالمی وقت−02:00 |
رمزِ ڈاک | |
آیزو 3166-2 | BR-PE |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 3392268 |
درستی - ترمیم |
بند کریں