پرچم چین
From Wikipedia, the free encyclopedia
چین کا پرچم (آسان چینی: 中华人民共和国国旗; روایتی چینی: 中華人民共和國國旗; پینین: Zhōnghuá Rénmín Gònghéguó guóqí) سرخ رنگ کا ہے، جس کے اوپری ایک کونے پر چار سنہری ستاروں کی کمان میں ایک بڑا سنہری ستارہ ہے۔
اجمالی معلومات نام, استعمالات ...
نام | 五星红旗
وو زنگ ہانگ کی ("پانچ ستاروں والا سرخ پرچم") |
---|---|
استعمالات | Civil اور ریاستی پرچم اور ensign |
تناسب | 2:3 |
اختیاریت | 27 ستمبر، 1949[1] |
نمونہ | سرخ زمیں پر ایک بڑا ستارہ، چار چھوٹے ستاروں کی ایک کمان کے اندر، ایک کونے میں ہے۔ |
نمونہ ساز | زنگلین سانگ |
بند کریں
اس مضمون میں چینی متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، چینی حروف کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |