ہندوؤں کی طرف سے کی جانے والی عبادت کی رسم From Wikipedia, the free encyclopedia
پوجا یا پوجن ایک رسمی عبادت جس میں ہندو کسی مخصوص دیوتا یا دیوی کی تعظیم و تکریم کرتے ہیں یا کسی تقریب میں ان کی عبادت کرتے ہیں۔[1][2] اس کے علاوہ کسی شخص کی وفات کے بعد بھی ہندومت میں پوجا کی رسم کی جاتی ہے۔ لفظ پوجا (دیوناگری: पूजा) سنسکرت سے داخل شدہ ایک لفظ ہے جس کا مطلب، تعظیم، احترام، عزت، عبادت، پرستش ہے۔[3] پوجا کی رسوم بدھ مت، جین مت اور سکھ مت میں بھی کی جاتی ہیں۔
پوجا کی مختلف شکلیں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.