انگریزی کے مشہور ناول نگار۔ جن کے ناول پر ہالی وڈ کی مشہور فلم 'جاز' بنائی گئی۔ نیویارک میں پرورش پائی اور ہاووارڈ سے تعلیم حاصل کی۔ اس کے علاوہ کچھ عرصے کے لیے صدر لنڈن بی جانسن کی تقریریں لکھنے کے فرائض بھی انجام دیتے رہے۔

اجمالی معلومات پیٹر بینچلے, (انگریزی میں: Peter Bradford Benchley) ...
پیٹر بینچلے
(انگریزی میں: Peter Bradford Benchley)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Peter Bradford Benchley)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 8 مئی 1940ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر [8]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 فروری 2006ء (66 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پرنسٹن   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھیپھڑوں کا مرض   ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہارورڈ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منظر نویس [9]،  ناول نگار ،  مصنف ،  صحافی ،  نثر نگار ،  اداکار   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [10][11]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Thumb
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب
بند کریں

ناول ’جاز‘ کی 1974ء میں پہلی اشاعت سے قبل انھوں نے صحافی کی حیثیت سے بھی کام کیا۔ پیٹر بنچلے کو بچپن سے ہی شارکوں سے دلچسپی تھی اور ان کا بقپن جزیرہ نما نیٹاکیکٹ میں بھی گذرا۔ انکا ناول ’جاز‘ ایک ایسی بہت بڑی سفید شارک کے بارے میں ہے جس نے ایک شہر کو ہراساں کر رکھا ہے۔ اس ناول کی اب تک دو کروڑ جلدیں فروخت ہو ئیں۔

ان کے اس ناول پر فلم مشہور ڈائریکٹر سٹیون سپلبرگ نے بنائی اور انھوں نے اس فلم میں خود بھی ایک رپورٹر کا کردار ادا کیا۔ انھیں سمندر اور سمندری حیاتیات سے گہری دلچسپی تھی اور ان کے دوسرے دو ناول ’دی ڈیپ‘ اور ’دی آئی لینڈ‘ بھی سمندر سے متعلق ہیں۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.