پیٹونیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
پیٹونیا یا پٹونیا (Petunia) خوش رنگ پھولوں کا ایک جنس ہے جسے سجاوٹ کے لیے گھروں، سیرگاہوں اور عوامی مقامات پر عام اگایا جاتا ہے۔ اس کا اصل وطن جنوبی امریکا ہے۔ پیٹونیا کو دھوپ اور کم پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ پٹونیا کی رنگا رنگی ہی اس کی مقبولیت کا سب سے بڑا سبب ہے۔ ڈاکٹرافتخار شفیع کے مطابق اردو شاعری میں اس پھول کو اس کے رنگوں کے تنوع کی وجہ سے خاصی اہمیت حاصل ہے۔ البتہ جنوبی امریکا سے تعلق ہونے اور پاک و ہند کے ماحول سے اجنبیت کے سبب اس کو خاطر خواہ توجہ کے قابل نہیں سمجھا گیا۔ اس کے کم اہم ہونے کی وجہ اس میں خوشبو نہ ہونا بھی ہے
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف پیٹونیا, اسمیاتی درجہ ...
پیٹونیا | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | جنس |
جماعت بندی | |
طبقہ: | Solanales |
جنس: | پیٹونیا پیٹونیا |
سائنسی نام | |
Petunia Antoine Laurent de Jussieu ، 1803 | |
| |
درستی - ترمیم |
بند کریں