![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/54/Istanbul_asv2020-02_img59_%25C3%2587%25C4%25B1ra%25C4%259Fan_Palace.jpg/640px-Istanbul_asv2020-02_img59_%25C3%2587%25C4%25B1ra%25C4%259Fan_Palace.jpg&w=640&q=50)
چراغاں محل
From Wikipedia, the free encyclopedia
چراغاں محل (Çırağan Palace) (ترکی زبان: Çırağan Sarayı) ایک سابقہ عثمانی شاہی محل تھا، جو موجودہ دور میں ایک فائیو سٹار ہوٹل ہے۔ یہ باسفورس کے کنارے استنبول، ترکی میں واقع ہے۔
اجمالی معلومات چراغاں محل Çırağan Palace, متبادل نام ...
چراغاں محل Çırağan Palace | |
---|---|
Çırağan Sarayı | |
![]() چراغاں محل | |
متبادل نام | چراغاں محل کیمپنسکی |
عمومی معلومات | |
قسم | ہوٹل (سابق محل) |
مقام | بشکطاش |
پتہ | چراغاں جادیسی 32 |
شہر یا قصبہ | استنبول |
ملک | ترکی |
موجودہ کرایہ دار | کیمپنسکی ہوٹلز |
آغاز تعمیر | 1863 |
تکمیل | 1867 |
مرمت | 1991 |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | نیگوغایوس بالیان |
ساختی انجینئر | سارکس بالیان اور حاگوپ بالیان |
بند کریں