چنائی
بھارتی ریاست تامل ناڈو کا دارالحکومت / From Wikipedia, the free encyclopedia
چنائی (سابقہ نام: مدراس) بھارت کی ریاست تامل ناڈو کا دار الحکومت اور ملک کا چوتھا بڑا شہر ہے۔ یہ دنیا کا 34 واں عظیم ترین شہر ہے۔ یہ جنوبی ہند کا بابِ داخلہ ہے۔ چینائی کا مرینہ ساحل دنیا کے سب سے طویل ساحلوں میں سے ایک ہے۔
اجمالی معلومات چینئی مدراس, ملک ...
چینئی مدراس | |
---|---|
ام البلد | |
Clockwise from top: Chennai Central، en:Marina ساحل، Kapaleeswarar Temple ، en:Santhome Basilica:en:، بھرت ناٹیئم۔ | |
عرفیت: بھارت کا ڈیٹرائٹ | |
ملک | بھارت |
ریاست | تمل ناڈو |
ضلع | چینائی، کانچی پورم اور تروولّور[upper-alpha 1] |
سابقہ نام | مدراس |
حکومت | |
• قسم | Mayor–Council |
• مجلس | چینائی شرکۂ بلدیہ |
• Mayor | Saidai Duraisamy[1] |
• ڈیپیوٹی میئر | پی بینجامن |
• en:Corporation Commissioner | ڈی کارتی کیئن |
• پولیس کمیشنر | S George[2] |
رقبہ | |
• ام البلد | 181.1 کلومیٹر2 (69.92 میل مربع) |
• میٹرو | 1,189 کلومیٹر2 (464.45 میل مربع) |
بلندی | 6 میل (20 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• ام البلد | 4,681,087 |
• درجہ | 6th |
• کثافت | 26,702/کلومیٹر2 (69,160/میل مربع) |
• میٹرو[3] | 8,696,010 |
• Metro rank | 4th |
• Metropolitan | 8,917,749 (4th) |
نام آبادی | چینئیٹ |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 600 xxx, |
ٹیلی فون کوڈ | +91-44 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | TN 01–10, 18, 20, 22 |
UN/LOCODE | IN MAA |
دفتری زبان | تمل |
ویب سائٹ | Website of the Chennai Corporation |
|
بند کریں
اس شہر کو برطانوی دور حکومت میں مدراس کے نام سے جانا جاتا تھا۔