چینی رسم الخط
From Wikipedia, the free encyclopedia
چینی زبان سے مغالطہ نہ کھائیں۔
چینی زبان دنیا کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ اس کا رسم الخط کئی لحاظ سے دنیا کی تمام دوسری زبانوں سے منفرد ہے۔ چینی موجودہ دنیا کی واحد زبان ہے جو آج تک تصویری رسم الخط میں رائج ہے۔