کالیکٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
کالیکٹ جس کو کوڑیکوڈ بھی کہا جاتا ہے ([ko:ɻik:o:ɖ] ( سنیے)), بھارت کی ریاست کیرالا کا ایک اہم شمالی شہر ہے۔ یہ شہر مالابار ساحل پر واقع ہے۔ اس شہر کو سی کوین یعنی سمندری شاہزادی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ شہر کیرالا میں تیسرا بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2011 مردم شماری کے مطابق 2,030,519 ہے۔[6] یہ شہر، ریاست کیرالا کا دار الحکومت ٹریوینڈرم (ترواننتاپورم) کے شمال میں 380 کلومیٹر فاصلے پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات کوڑیکوڈ, ملک ...
کوڑیکوڈ | |
---|---|
شہر | |
کوڑیکوڈ ساحل | |
عرفیت: مصالحہ جات کا شہر | |
ملک | بھارت |
ریاست | کیرالا |
ضلع | کوژیکوڈ |
حکومت | |
• شہردار | اے کے پریماجم[1] |
• Collector | K. V. Mohan Kumar[2] |
• City Police Commissioner | G. Sparjan Kumar IPS[3] |
رقبہ | |
• شہر | 128 کلومیٹر2 (49 میل مربع) |
بلندی | 1 میل (3 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• شہر | 432,097 |
• کثافت | 3,400/کلومیٹر2 (8,700/میل مربع) |
• میٹرو[4] | 2,030,519 |
[5] | |
زبانیں | |
• دفتری | ملیالم ، انگریزی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 673 0xx |
رمز بعید تکلم | 91 (0)495 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KL 11 |
جنسی تناسب | 0.915 ♂/♀[5] |
خواندگی | 96.8%[5] |
بند کریں