کاوایہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
کاوایہ البانیا کے صوبہ تیرانا کے ضلع کاوایہ کا شہر ہے۔ یہ ضلع کاوایہ کا صدر مقام بھی ہے۔ اس کی آبادی کا تخمینہ 2005ء کے اعداد و شمار کے مطابق40000 تھی۔ رمزِ ڈاک (پوسٹل کوڈ) 2501-2502 ہے۔ رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) 055 ہے۔ شہر کا محلِ وقوع 19.57 درجے مشرق اور 41.18 درجے شمال ہے۔
اجمالی معلومات کاوایہ, انتظامی تقسیم ...
کاوایہ | |
---|---|
پرچم | نشان |
انتظامی تقسیم | |
ملک | البانیا [1][2] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔41°11′00″N 19°33′00″E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )[3]، 00 (روشنیروز بچتی وقت ) |
رمزِ ڈاک | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 3185211 |
درستی - ترمیم |
بند کریں