کاکڑ نگران وزارت
From Wikipedia, the free encyclopedia
کاکڑ نگراں وزارت پاکستانی نگران وفاقی کابینہ تھی جس نے 17 اگست 2023 کو اپنے عہدے کا حلف لیا۔ [1]
اجمالی معلومات کاکڑ نگران وزارت, تاریخ تشکیل ...
کاکڑ نگران وزارت | |
---|---|
پاکستان کی | |
17 اگست2023 | |
تاریخ تشکیل | 17 اگست 2023 |
تاریخ تحلیل | 4 مارچ 2024 |
افراد اور تنظیمیں | |
سربراہ حکومت | انوار الحق کاکڑ |
صدر ریاست | عارف علوی |
مقننہ میں | نگران حکومت |
تاریخ | |
پیشرو | شہباز شریف کی پہلی کابینہ |
جانشین | شہباز شریف کی دوسری کابینہ |
بند کریں
وفاقی وزرا اور وزرا مملکت کی کابینہ نے 4 مارچ 2024 تک اپنے فرائض ادا کئے۔ [2]