کرتارپور راہداری
پاک و ہند کے مابین ایک مذہبی راہداری / From Wikipedia, the free encyclopedia
کرتارپور راہداری بھارت اور پاکستان کے مابین مجوزہ سرحدی راہداری ہے جسے 9 نومبر 2018 میں افتتاح کیا گیا تھا۔[1] یہ بھارتی پنجاب میں واقع ڈیرہ بابا نانک صاحب کو پاکستان کے علاقہ کرتارپور میں واقع گردوارہ دربار صاحب کی مقدس عبادت گاہ سے منسلک کرتی ہے۔[2] اس مجوزہ راہداری کا مقصد ہندوستان کے مذہبی عقیدت مندوں کو پاک ہند سرحد سے محض 4.7 کلومیٹر دور واقع گردوارہ دربار صاحب کی زیارت کرنے میں آسانی پیدا کرنا ہے، جس کے ذریعے بھارتی زائرین، بطور خاص سکھ یاتری بلا ویزا گردوارہ دربار صاحب کرتارپور کی زیارت میں پیش کیا گی تھا۔[3][2] البتہ اس راہداری میں پاکستانی زائرین کے خاطر کوئی انتظام نہیں رکھا گیا۔
اجمالی معلومات مقام, مالک ...
مقام | پاکستان، ضلع نارووال، کرتارپور بھارت، ضلع گرداسپور، ڈیرہ بابا نانک |
---|---|
مالک | حکومت پاکستان |
کلیدی شخصیات | عمران خان قمر جاوید باجوہ نوجوت سنگھ سدھو نریندر مودی |
قائم | 9 نومبر 2018ء (2018ء-11-09) |
حیثیت | مکمل عملیاتی |
بند کریں