کرفسان
From Wikipedia, the free encyclopedia
کرفسان (Apiaceae)، دراصل پھولدار پودوں کا ایک خاندان ہے جس کا تعلق میگنولیتی جماعت کے کرفس طبقہ سے ہے۔ اس کا نام کرفس (celery) اور خاندان سے لاحقہ آن لے کر بنا ہے، انگریزی میں بھی اس کے نام کی وجہ یہی ہے کہ یہ apium یعنی celery یا کرفس اور خادان کے لاحقہ ceae کا مرکب ہے۔
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف کرفسان, اسمیاتی درجہ ...
کرفسان | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | خاندان [1][2][3][4][5] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | کرفسطب Apiales |
سائنسی نام | |
Apiaceae[1][6][2][3][4][5][7] John Lindley ، 1836 | |
| |
درستی - ترمیم |
بند کریں