کرمان بم دھماکے، 2024ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
3 جنوری 2024ء کو ایران کے شہر کرمان میں قاسم سلیمانی کے عرس کی یادگاری تقریب موقع پر 2 بم دھماکے ہوئے۔ اس واقعے کے نتیجے میں 94 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 284 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔[2] ایرانی حکومت نے بم دھماکوں کو دہشت گردانہ حملہ قرار دیا۔[3]
اجمالی معلومات مقام, تاریخ ...
کرمان دھماکے 2024ء | |
---|---|
قبرستان شہداء کی طرف جانے والے راستے پر بم دھماکوں کی جگہ جس کے پس منظر میں صہیب الزمان مسجد کا گنبد دکھائی دے رہا ہے۔ | |
مقام | کرمان، ایران |
تاریخ | 3 جنوری 2024ء 15:50–16:05 ا-و[1] (متناسق عالمی وقت+03:30) |
حملے کی قسم | گولہ |
ہلاکتیں | 94+[2] |
زخمی | 284+[2] |
مرتکبین | نامعلوم |
بند کریں