کشیپ رشی سات مشہور رشیوں میں سے ایک ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ وہ برہما کے پوتے تھے۔ وایو پُران میں لکھا ہے کہ شیو کا بیل نندی ان کا بیٹا ہے۔ لیکن صرف ایک نندی ہی پر موقوف نہیں۔ بہت سے دیوتا ان کی اولاد میں سے ہیں کشیپ رشی دکش کی تیرہ بیٹیوں سے بیاہے گئے تھے۔ جن میں سے سب سے بڑی کا نام ادیتی تھا۔ ادیتی سے کئی دوسرے دیوتا پیدا ہوئے اور باقی سے دوسری مخلوق نے جنم لیا۔

اجمالی معلومات کشیپ, (سنسکرت میں: कश्यप) ...
کشیپ
(سنسکرت میں: कश्यप)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
کشیپ
آندھرا پردیش میں کشیپ کا مجسمہ

معلومات شخصیت
زوجہ آدتی [1]
وِنتا
دِتی [1]
کدرو
دانو [1]
سرسا
کرود وشا
کامدھینو   ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد گرڑ [1]،  ارن ،  وامن ،  تکشک ،  اندر ،  آدتیا [1]،  ورن ،  سوریا ،  اگنی ،  ہرنیاکش ،  ہرنیکشیپو ،  اپسرا ،  ہولیکا ،  میاسر ،  وایو   ویکی ڈیٹا پر  (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد مریچی   ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ کلا   ویکی ڈیٹا پر  (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
مہا رشی   ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.