From Wikipedia, the free encyclopedia
کلینٹن "کلینٹ" ایسٹووڈ جونیئر (Clinton "Clint" Eastwood Jr) ایک امریکی اداکار، فلمی ہدایت کار، پروڈیوسر، موسیقار اور سیاسی شخصیت ہے۔
کلینٹ ایسٹووڈ | |
---|---|
(انگریزی میں: Clint Eastwood) | |
کلینٹ ایسٹووڈ، 2010ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | کلینٹن ایسٹووڈ جونیئر (Clinton Eastwood Jr.) |
پیدائش | مئی 1930 (عمر 94 سال) سان فرانسسکو، ریاستہائے متحدہ امریکا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [1] |
نسل | انگریز [2] |
استعمال ہاتھ | دونوں ہاتھوں سے یکساں |
مذہب | الٰہیت [3]، بدھ مت [3]، الحاد [4][5] |
جماعت | ریپبلکن پارٹی |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
زوجہ | میگی جانسن (1953–1984; طلاق) ڈینا ایسٹووڈ (1996–2014; طلاق) |
ساتھی | سونڈرا لوک (1975–1989) فرانسس فشر (1990–1995) |
اولاد | روکسین تیونس سے: –کیمبر ایسٹووڈ (پ. 1964) میگی جانسن سے: –کائل ایسٹووڈ (پ. 1968) –ایلیسن ایسٹووڈ (پ. 1972) جاسلین ریویز سے: –سکاٹ ایسٹووڈ (پ. 1986) –کیتھرین ایسٹووڈ (پ. 1988) فرانسس فشر سے: –فرینچیسکا ایسٹووڈ (پ. 1993) ڈینا ایسٹووڈ سے: –مورگن ایسٹووڈ (پ. 1996) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لاس اینجلس سٹی کالج سیئٹل یونیورسٹی |
پیشہ | اداکار، فلم ڈائریکٹر، فلم پروڈیوسر، موسیقار، موسیقار، بزنس مین، سیاست دان |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6][7] |
دور فعالیت | 1954–تاحال |
اعزازات | |
گولڈن بوٹ اعزاز (2007) کمانڈر آف دی لیجین آف اونر (2007) کیلیفورنیا ہال آف فیم (2006) آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (برائے:Million Dollar Baby ) (2004) آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:Million Dollar Baby ) (2004) کینیڈی سینٹر اعزاز (2000) گولڈن لائن (2000) گولڈن بوٹ اعزاز (1993) آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:Unforgiven ) (1992) آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (برائے:Unforgiven ) (1992) گولڈن گلوب اعزاز (1989) فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز ڈائریکٹرز گِلٹ آف امریکا ایوارڈ نشان فنون و آداب (فرانس) آرڈر آف دی رائزنگ سن | |
نامزدگیاں | |
آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (2015) آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (2007) آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (2007) آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (2005) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (2005)[8] آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (2005) آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (2004) آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (2004) آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1993) آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (1993) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1993) | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.