کنتی
From Wikipedia, the free encyclopedia
مہابھارت کے مطابق کنتی (سنسکرت: कुन्ती) شورسین کی بیٹی اور واسو دیو کی بہن تھی۔ وہ ہستناپور کے راجا پانڈو کی بیوی تھی۔ راجا پانڈو سے شادی سے قبل وہ سوریا سے کرن کی ماں تھی جبکہ راجا پانڈو وہ پہلے تین پانڈؤ بھائیوں یدھشٹھہر، بھیم اور ارجن کی ماں تھی۔ [1]
اجمالی معلومات Kunti, دیگر نام ...
Kunti | |
---|---|
Member of پنچ کنیا | |
A late 17th-century painting of Pandu and Kunti from کشمیر | |
دیگر نام | Pritha |
دیوناگری | कुंती |
سنسکرت نقل حرفی | Kuntī |
متون | |
جنس | Female |
ذاتی معلومات | |
پیدائش | |
وفات | |
والدین | Parents
|
بہن بھائی | 14 siblings including واسو دیو، Nanda، Shrutashrava (sister) |
بند کریں