![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/ed/Sacred_lotus_Nelumbo_nucifera.jpg/640px-Sacred_lotus_Nelumbo_nucifera.jpg&w=640&q=50)
کنول
ایک پھول / From Wikipedia, the free encyclopedia
کنول تالابوں جھیلوں اور ندی نالوں میں پایا جانے والا سدا بہار پودا اور اس کا پھول ہے۔ کنول افغانستان سے لے کر ویتنام تک پھیلے ہوئے علاقے میں پایا جاتا ہے۔ مغربی یورپ میں اسے ماہر فطرت جوزف بینکس 1787ء میں لے گیا۔
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف کنول, اسمیاتی درجہ ...
![]() کنول | |
---|---|
![]() | |
اسمیاتی درجہ | نوع ![]() |
جماعت بندی | |
طبقہ: | Proteales |
جنس: | Nelumbo |
سائنسی نام | |
Nelumbo nucifera[1] ![]() ![]() | |
| |
![]() ![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
اس پودے کی جڑیں تو مٹی کے اندر ہوتی ہیں جب کہ پتے پانی کی سطح پر تیرتے رہتے ہیں۔ پھول کی ڈنٹھل پانی کی سطح سے کافی انچ اوپر اور مضبوط ہوتی ہے۔ ایک پودا 3 میٹر کے علاقے میں پھیل سکتا ہے۔ اس کے پتے کا قطر 60 سنٹی میٹر اور اس کے پھول کا 20 سنٹی میٹر ہو سکتا ہے۔
یہ پھول کئی رنگوں میں پایا جاتا ہے۔ بالکل سفید پیلا ہلکہ گلابی یا ملا جلا رنگ۔