گارودا انڈونیشیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
گارودا انڈونیشیا (انگریزی:Garuda Indonesia ) انڈونیشیا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[2] گاروانڈونیشیا کا مرکزی دفتر انڈونیشیا کے ائیر پورٹ سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات گارودا انڈونیشیا, تاریخ آغاز ...
گارودا انڈونیشیا | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
تاریخ آغاز | 1 اگست 1947 | |||
ملک | انڈونیشیا [1] | |||
صنعت | ہوبازی کی صنعت | |||
ذیلی ادارے | سریویجایا ائیر | |||
ہب | سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے330 ، بوئنگ 737 این جی ، بوئنگ 737 ، بوئنگ 777 ، بوئنگ 747-400 ، 787 ڈریم لائنر | |||
قانونی حیثیت | عوامی کمپنی | |||
مالک | انڈونیشیا | |||
کارکنان | ||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[1] | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں