گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا
From Wikipedia, the free encyclopedia
گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا یا گوانگژو بایئون انٹرنیشنل ائیرپورٹ (آئی اے ٹی اے: CAN، آئی سی اے او: ZGGG) (انگریزی: Guangzhou Baiyun International Airport) (چینی: 广州白云国际机场) چین صوبے گوانگڈونگ کے دار الحکومت گوانگژو کا بنیادی ہوائی اڈا ہے۔ دونوں انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن ایئرپورٹ کوڈ اور بین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم ہواگاہ رموز سابقہ گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا سے حاصل کیے گئے ہیں۔ بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا چائنا ساؤدرن ائیرلائنز، فیڈکس ایکسپریس، 9 ایئر، ہائنان ایئرلائنز اور شنزین ائیرلائنز کا مرکز ہے۔
گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا Guangzhou Baiyun International Airport 广州白云国际机场 | |||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||||||||||
خلاصہ | |||||||||||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||||||||||
مالک | گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا کمپنی لمیٹڈ | ||||||||||||||||||
عامل | گوانگڈونگ ہوائی اڈا اتھارٹی | ||||||||||||||||||
خدمت | گوانگژو | ||||||||||||||||||
محل وقوع | بائیون ضلع، گوانگژو–ہوادو ضلع اضلاع، گوانگژو، گوانگڈونگ | ||||||||||||||||||
مرکز برائے |
| ||||||||||||||||||
فوکس شہر برائے | |||||||||||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 15 میٹر / 49 فٹ | ||||||||||||||||||
متناسقات | 23°23′33″N 113°17′56″E | ||||||||||||||||||
ویب سائٹ | GBIA | ||||||||||||||||||
نقشہs | |||||||||||||||||||
سی اے اے سی ایئر پورٹ چارٹ | |||||||||||||||||||
ہوائی اڈے کا مقامt | |||||||||||||||||||
رن وے | |||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||
اعداد و شمار (2018) | |||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||
ماخذ: اعداد و شمار از سی اے اے سی[1] |
گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سادہ چینی | 广州白云国际机场 | ||||||||||||
روایتی چینی | 廣州白雲國際機場 | ||||||||||||
|
2017ء میں گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا چین کا تیسرا مصروف ترین ہوائی اڈا اور 65،806،977 مسافروں کی خدمت کے ساتھ دنیا کا تیرھواں مصروف ترین ہوائی اڈا تھا۔ کارگو ٹریفک کے لحاظ سے بھی یہ چین کا تیسرا مصروف ترین ہوائی اڈا اور دنیا کا انیسواں مصروف ترین ہوائی اڈا تھا۔ ہوائی جہاز نقل و حرکت کے لحاظ سے بھی یہ چین کا تیسرا مصروف ترین ہوائی اڈا تھا۔