گوپیکا بائی
From Wikipedia, the free encyclopedia
گوپیکا بائی (20 دسمبر 1724ء بمقام سوپا نزد پونہ – 11 اگست 1778ء بمقام ناسک) وائی کے باشندے بھیکاجی نائک راستے کی بیٹی اور مرہٹہ سلطنت کے پیشوا بالاجی باجی راؤ کی بیوی تھیں۔[1]
اجمالی معلومات گوپیکا بائی, معلومات شخصیت ...
گوپیکا بائی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 دسمبر 1724ء ![]() |
تاریخ وفات | 11 اگست 1778ء (54 سال) ![]() |
اولاد | ناراین راؤ پیشوا ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں