گیل گادوت
اسرائیلی اداکارہ و ماڈل / From Wikipedia, the free encyclopedia
گیل گادوت[11] (عبرانی: גל גדות ) ایک اسرائیلی ماڈل اور اداکارہ جو 30 اپریل 1985ء[12] کو پیدا ہوئی۔ وہ اسرائیل میں ہی پلی بڑھی۔ اٹھارہ برس کی عمر میں 2004ء میں اسے مس اسرائیل کا تاج پہنایا گیا۔ اس کے بعد دو سال تک اس نے اسرائیل کی فوج میں لازمی ملازمت کے تحت کامبیٹ انسٹرکٹر کی حیثیت سے کام کیا۔ اس نے ماڈلنگ اور اداکاری کی دنیا میں جانے سے پہلے آئی ڈی سی ہرزیلیا کالج سے تعلیم حاصل کی۔[13]
اجمالی معلومات گیل گادوت, (عبرانی میں: גל גדות) ...
گیل گادوت | |
---|---|
(عبرانی میں: גל גדות) | |
، | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عبرانی میں: גל גדות) |
پیدائش | 30 اپریل 1985ء (39 سال)[1][2] راس العین، اسرائیل [3]، فتح تکو [2] |
شہریت | اسرائیل |
نسل | اشکنازی [4][5]، اسرائیلی یہود [4][5] |
آنکھوں کا رنگ | گہرا بھورا |
قد | |
مذہب | یہودیت [6][5] |
رکنیت | اسرائیلی دفاعی افواج [5] |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ [7][2]، ماڈل [8]، شریک مقابلہ حسن ، فیشن ماڈل ، فلم ساز ، منچ اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، شریک مقابلہ حسن ، صوتی اداکارہ ، برانڈ سفیر ، رن وے ماڈل [5] |
پیشہ ورانہ زبان | جدید عبرانی [8][9]، عبرانی [8][9]، انگریزی [5]، امریکی انگریزی [8] |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں