![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/eb/Bundesarchiv_Bild_146-1994-034-22A%252C_Heinrich_L%25C3%25BCbke.jpg/640px-Bundesarchiv_Bild_146-1994-034-22A%252C_Heinrich_L%25C3%25BCbke.jpg&w=640&q=50)
ہائنرک لبکے
From Wikipedia, the free encyclopedia
کارل پائنرک لبکے (14 اکتوبر 1894، انکہاسن، ویسٹفالیہ - 6 اپریل 1972) وفاقی جمہرریہ جرمنی (مغربی جرمنی) کے 1959 سے 1969 تک صدر تھے۔ صدارت کا عہدہ ملنے سے پہلے آپ وفاقی وزیر برائے زراعت رہ چکے تھے۔ آپ قدامت پسند اور اعتدال پسند شخصیت کے حامل تھے مگر اپنی بگڑتی طبیعت کیوجہ سے شرمندانہ باتیں اور حرکتیں کر جاتے تھے۔ اپنے دوسری بار صدارتی دورانیہ کے اختتام کے تین مہینے پہلے آپ نے استعفٰی دے دیا۔
اجمالی معلومات ہائنرک لبکے, (جرمنی میں: Heinrich Lübke) ...
ہائنرک لبکے | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(جرمنی میں: Heinrich Lübke) ![]() | |||||||
صدر جرمنی | |||||||
مدت منصب 13 ستمبر 1959 – 30 جون 1969 | |||||||
چانسلر | کونارڈ ایڈنار ، لڈ وگ ارہارڈ، کرٹ جارج کیسنگر | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 14 اکتوبر 1894ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() | ||||||
وفات | 6 اپریل 1972ء (78 سال)[1][4][5][6][8] ![]() بون [9] ![]() | ||||||
وجہ وفات | معدہ کا سرطان ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||||
جماعت | کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف جرمنی ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ بون ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، انجینئر ![]() | ||||||
مادری زبان | جرمن ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [10] ![]() | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | کپتان ![]() | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
اعزازی شہریت (1968) اعزازی شہریت (1968) اعزازی شہریت (1968) اعزازی شہریت (1965) ![]() برلن کی اعزازی شہریت (1962) ![]() ![]() ![]() ![]() آئنی صلیب ![]() | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() | ||||||
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں