ہیری سین جان فلبی (انگریزی:St John Philby) (3 اپریل 1885ء تا 30 ستمبر 1960ء) سعودی عرب کے بانی عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کے درباری، مشیر خاص اور افسر تھے۔ انھیں شیخ عبد اللہ کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ وہ برطانوی نزاد مستعرب تھے۔ ان سب کے علاوہ وہ مصنف اور سیاح بھی تھے۔ انھوں نے جامعہ کیمبرج میں اورینٹل زبان پڑھنے کے بعد انڈین سولین سروس میں بھی اپنی خدمات انجام دیں۔[7] ان کی تعییناتی 1908ء میں لاہور، صوبہ پنجاب میں ہوئی تھی۔ انھیں اردو، پنجابی زبان، بلوچی زبان، فارسی زبان اور عربی زبان پر عبور حاصل تھا۔ 1930ء میں انھوں نے اسلام قبول کر لیا اور سعود کے مشیر خاص بن گئے۔ انھوں نے ہی شیخ سعود کو عرب کو متحد کرنے کی صلاح دی تھی۔[8] اور 1938ء میں علاقہ میں پیٹرول کی دریافت کے بعد مملکت متحدہ اور ولایات متحدہ سے گفت و شنید کرنے میں انھوں نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ انھوں نے دوسری شادی سعودی عرب کی ایک خاتون روزی عبد العزیز سے کی۔[9]

اجمالی معلومات ہیری سین جان فلبی, معلومات شخصیت ...
ہیری سین جان فلبی
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 اپریل 1885ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بادولا   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 ستمبر 1960ء (75 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیروت   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ٹرینٹی کالج، کیمبرج
ویسٹمنسٹر اسکول
جامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مہم جو ،  ماہر طیوریات ،  سفارت کار ،  جاسوس   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [5]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فاؤنڈرز میڈل (1920)[6]
 کمپینین آف دی آرڈر آف دی انڈین ایمپائر   ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.